عاصم منیرکو نیا آرمی چیف اور ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم  اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو نیا آرمی چیف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف  اسٹاف کمیٹی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *